سرکاری کوٹے سے کم حج درخواستیں وصول، آخری تاریخ میں توسیع کا امکان

سرکاری کوٹے کے تحت 89 ہزار 605 شہری آئندہ برس حج کے لیے روانہ ہوسکتے ہیں، تاہم اب تک 47 ہزار کے قریب درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔