بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور، تحریک انصاف کا لائحہ عمل کیا ہوگا ؟

بلوچستان اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اراکین کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی سے متعلق مشترکہ قرارداد جمعرات کو پیش کی گئی تھی جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق قرارداد … Continue reading بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور، تحریک انصاف کا لائحہ عمل کیا ہوگا ؟