پاک چین خنجراب سرحد سال بھر کھلی رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان اور چین نے خنجراب پاس کو سال بھر کے لیے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خنجراب پاس سرحد جو گلگت بلتستان اور چین کو جوڑتی ہے، سردیوں میں شدید برفباری کی وجہ سے بند رہتی تھی، تاہم سال بھر کھلا رکھنے کے اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سیاحت اور تعلقات … Continue reading پاک چین خنجراب سرحد سال بھر کھلی رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری