بطور وزیراعظم شہباز شریف اب تک سعودی عرب کے کتنے دورے کرچکے؟

3 مارچ 2024 کو میاں شہباز شریف پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوئے اور اگر دیکھا جائے تو اس کے بعد سے پاکستان کا سفارتی محاذ کافی مصروف رہا جس میں پاکستان نے کئی کامیابیاں بھی سمیٹیں۔ لیکن منتخب حکومت آنے کے بعد پاکستان کی سب سے زیادہ سفارتی سرگرمیاں دوست اور برادر ملک سعودی عرب … Continue reading بطور وزیراعظم شہباز شریف اب تک سعودی عرب کے کتنے دورے کرچکے؟