ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان زون نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی نشاندہی کی ہے اور مذکورہ اکاؤنٹس کے حوالے سے تفصیلات پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ارسال کردی ہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کے … Continue reading ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن