وادی کوئٹہ کے خشک میوہ جات کی خاص بات کیا ہے؟

ٹھنڈی ٹھنڈی پروائیاں ان دنوں وادی کوئٹہ میں جاڑے کی آمد کی دستک دے رہی ہیں۔ یخ بستہ ہواؤں نے شہر میں ڈیرے ڈالے تو مقامی افراد نے بھی سردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ موسم ہو سردی کا اور ایسے میں کوئٹہ میں ڈرائی فروٹ کا استعمال نہ ہو ایسا ممکن … Continue reading وادی کوئٹہ کے خشک میوہ جات کی خاص بات کیا ہے؟