کراچی میں چینی باشندوں پر حملے کا ایک اور مقدمہ درج، ماسٹرمائنڈ بے نقاب

کراچی ائیرپورٹ کے قریب چائنیز قافلے پر خودکش دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے دوسرے مقدمہ میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت کراچی  میں جمع کرا دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی بم دھماکا: تفتیش کاروں کے ہاتھ اہم ویڈیو لگ گئی … Continue reading کراچی میں چینی باشندوں پر حملے کا ایک اور مقدمہ درج، ماسٹرمائنڈ بے نقاب