وزیراعلیٰ بلوچستان محکمہ خوراک پر برہم، انسپیکشن ٹیم کو گندم کے گوداموں کا جائزہ لینے کی ہدایت

بنیادی معلومات سے لاعلمی پر محکمہ خوراک کے حکام پر برہمی کے بعد وزیر اعلٰیٰ بلوچستان نے صوبائی محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کے دستیاب ذخائر کا جائزہ لینے کے لیے چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو جائزہ لے کر جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلٰیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت … Continue reading وزیراعلیٰ بلوچستان محکمہ خوراک پر برہم، انسپیکشن ٹیم کو گندم کے گوداموں کا جائزہ لینے کی ہدایت