وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب کامیاب رہا، مزید سرمایہ کاری پاکستان آئے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
عطااللہ تارڑ نے کہاکہ کم عرصے میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مضبوط ہوئے، سرمایہ کاری کے معاہدوں کے بعد بہت سارے منصوبے گراؤنڈ پر آچکے ہیں، جبکہ کچھ پر پیشرفت ہورہی ہے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed