چینی ناول نگاری کا اہم باب بند، چیانگ یاؤ کی پراسرار موت

چینی زبان کی معروف ترین رومانوی ناول نگار چیانگ یاؤ کی بظاہر خودکشی کے نتیجے میں موت ہو گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق بدھ کو تائیوان کے شمالی شہر نیو تائی پے میں 86 سالہ ناول نگار کی لاش ان کے گھر سے ملی۔ تائیوان کی سینٹرل نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی سروسز … Continue reading چینی ناول نگاری کا اہم باب بند، چیانگ یاؤ کی پراسرار موت