بلوچستان حکومت کا پاکستان پیٹرولیم سے متعلق تحفظات کا اظہار، وفاق سے رجوع کرنے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹیڈ (پی پی ایل) کے ساتھ لیز معاہدے میں توسیع سے متعلق غیر سنجیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریف کرتے ہوئے … Continue reading بلوچستان حکومت کا پاکستان پیٹرولیم سے متعلق تحفظات کا اظہار، وفاق سے رجوع کرنے کا فیصلہ