بلوچستان حکومت نے کفایت شعاری کے اعلان کے باوجود کتنی نئی گاڑیاں خریدنے کا ٹھیکہ دیا؟

بلوچستان حکومت نے کفایت شعاری کے دعوے کے باوجود سابق نگران وزرا اور مشیروں سے گاڑیاں واپس لینے کی بجائے 55 نئی گاڑیاں خرید نے کے لیے کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا۔  بلوچستان کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی 38گاڑیاں سابق نگران وزرا اور مشیروں جبکہ 5 گاڑیاں بااثر افراد کے پاس ہونے کا … Continue reading بلوچستان حکومت نے کفایت شعاری کے اعلان کے باوجود کتنی نئی گاڑیاں خریدنے کا ٹھیکہ دیا؟