رونالڈو نے فٹبال ورلڈ کپ 2034 کے سعودی عرب میں انعقاد کی بھرپور حمایت کردی

پرتگال کے فٹبال اسٹار اور سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال ورلڈ کپ 2034 کے لیے سعودی عرب کی میزبانی کی حمایت کردی۔ یہ بھی پڑھیں: 2034 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی، سعودی عرب نے نامزدگی فائل پیش کردی رونالڈو نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں سعودی عرب کی جانب … Continue reading رونالڈو نے فٹبال ورلڈ کپ 2034 کے سعودی عرب میں انعقاد کی بھرپور حمایت کردی