پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کردیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 ہزار 161 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 400 پر آ گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 478 رہی ہے۔ گزشتہ روز … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کردیا
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed