مریم نواز کے 8 روزہ دورہ چین کی تفصیلات سامنے آگئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کی حکمران کمونسٹ پارٹی (سی پی سی) کے بین الاقوامی ترقی کے شعبے کی دعوت پر یہ دورہ کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب ایئر لائن کے قیام کی تجویز زیر غور ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وزیراعلیٰ … Continue reading مریم نواز کے 8 روزہ دورہ چین کی تفصیلات سامنے آگئیں