آزاد کشمیر میں غذائی قلت کے شکار بچوں میں تشویشناک حد تک اضافہ

آزاد کشمیر میں 39.9 فیصد بچے غذائی قلت کی وجہ سے نشوونما میں کمی کا شکار ہیں۔ غذائی قلت کی وجہ سے کمزوری کی شرح 17.6 فیصد ہے۔ غذائی قلت کے شکار بچوں کا علاج کیسے کیا جاتا ہے جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔