عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والی خواتین گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی،  عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 3 خواتین مسافر گرفتار ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر ایک کارروائی کے دوران عمرے کی آڑ میں سعودی عرب میں گداگری ملوث 3 خواتین مسافروں گرفتار کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایف آئی اے کی کارروائی، … Continue reading عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والی خواتین گرفتار