جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت گوادر میں اجلاس، بلوچستان کے لیے ذیلی کمیٹی کے قیام کی منظوری

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں بلوچستان کے لیے ذیلی کمیٹی کے قیام کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کمیٹی نظام کو بہتر بنانے کے مقصد سے اصلاحات کا ایک جامع پیکج پیش کرے گی۔ عدالتی اصلاحات پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت گوادر میں اجلاس … Continue reading جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت گوادر میں اجلاس، بلوچستان کے لیے ذیلی کمیٹی کے قیام کی منظوری