مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ قانونی نہیں سیاسی ہے، بیرسٹر منصور اعظم

مدارس کی رجسٹریشن کے طریقہ کار کے حوالے سے جمیعت علمائے اسلام نے وفاقی حکومت کو ڈیڈلائن دی ہے کہ ان کے تجویز کردہ بِل کو منظور کیا جائے۔ اس بارے میں قانون کیا کہتا ہے اس حوالے سے ہم نے بیرسٹر منصوراعظم سے گفتگو کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن … Continue reading مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ قانونی نہیں سیاسی ہے، بیرسٹر منصور اعظم