صدر آصف علی زرداری سے چینی وفد کی ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے مابین اقتصادی اور تجارتی تعاون فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام بالخصوص سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں کے درمیان روابط بڑھانا ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں:سی پیک سے کتنے میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوئی؟ … Continue reading صدر آصف علی زرداری سے چینی وفد کی ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار