بلوچستان میں 2024 بدترین سال، دہشتگردی میں 17.84فیصد اضافہ

بلوچستان میں سال 2024 میں امن و امان کی صورت حال انتہائی مخدوش رہی، صوبے میں ماضی کی نسبت بم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگز سمیت دہشتگردی کے مختلف واقعات میں اضافہ دیکھا گیا، اس دوران 271 افراد شہید جبکہ 590 زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں:بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری ترجیح ہے، … Continue reading بلوچستان میں 2024 بدترین سال، دہشتگردی میں 17.84فیصد اضافہ