بلوچستان میں خشک سردی، کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 6 تک گر گیا

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں خشک سردی کی صورتحال برقرار ہے، سرد ہوائیں چلنے سے کوئٹہ میں پارہ نقطہ انجماد سے 6 ڈگری نیچے گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقے ان دنوں خشک سردی کے زیر اثر ہیں، سرد ہوائیں چلنے کی وجہ سے جمعہ کو کوئٹہ میں کم سے کم … Continue reading بلوچستان میں خشک سردی، کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 6 تک گر گیا