بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ

گرینڈ ہیلتھ الائنس نے بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ چیئرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈاکٹر بہار شاہ کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا فیصلہ احتجاجی شیڈول کے مطابق کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لورالائی میں بھی پولیو کیس رپورٹ انہوں نے بتایا کہ بائیکاٹ کے تحت ڈاکٹرز … Continue reading بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ