وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ بیجنگ، چینی کمپینیاں پاکستان میں کتنے ارب روپے کی سرمایہ کاری کریں گی؟

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز چین کے کامیاب دورے کے بعد واپس وطن روانہ ہو گئی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ چین کو انتہائی کامیاب قرار دیا جا رہا ہے، جس میں چینی کمپنیوں نے صوبہ پنجاب میں 13 ارب روپے (تقریباً 50 ملین ڈالر) سے زیادہ کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا ہے۔ … Continue reading وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ بیجنگ، چینی کمپینیاں پاکستان میں کتنے ارب روپے کی سرمایہ کاری کریں گی؟