جاپانی ہیٹرز: کوئٹہ کے عوام نے بالآخر گیس کے کم پریشر کا حل تلاش کر ہی لیا

بلوچستان کے شمالی اضلاع ان دنوں یخ بستہ سائبیرین ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں، ٹھنڈی ہواؤں کے سبب درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے گرچکا ہے۔ سردی بڑھتے ہی کوئٹہ سمیت صوبے کے سرد علاقوں میں گیس بھی نایاب ہونے لگی ہے، ایسے میں عوام نے گیس کے کم پریشر کا حل ڈھونڈ … Continue reading جاپانی ہیٹرز: کوئٹہ کے عوام نے بالآخر گیس کے کم پریشر کا حل تلاش کر ہی لیا