مریم نواز لائیں سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج، ’کیا یہ بات چینیوں کو پتا ہے؟‘

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حال ہی میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کروانے کے لیے چینی کمپنی کیساتھ معاہدہ کیا ہے، جس میں چین سے کینسر کا جدید طریقہ علاج اور مشینری لانے پر اتفاق کیا گیا، مشینری آنے سے سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ممکن ہو … Continue reading مریم نواز لائیں سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج، ’کیا یہ بات چینیوں کو پتا ہے؟‘