پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شیئرز کے کاروبار میں تیزی دیکھی جارہی ہے اور آج ایک بار پھر 100 انڈیکس نے ایک نیا سنگ میل عبور کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری سرگرمیاں شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور