سعودی عرب میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن: کس ادارے کی کیسی کارکردگی رہی؟

سعودی ڈیجیٹل گورنمنٹ اتھارٹی نے 2024 کے لیے سرکاری اداروں کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے مختلف اداروں کی رینکنگ جاری کی ہے۔ اس درجہ بندی میں مختلف سرکاری اداروں کو ان کی ڈیجیٹل سروسز کے معیار کی بنیاد پر اسکور دیے گئے ہیں۔ درجہ بندی میں جنرل آرگنائزیشن فار سوشل … Continue reading سعودی عرب میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن: کس ادارے کی کیسی کارکردگی رہی؟