سرکاری حج اسکیم، ہدف پورا نہ ہو نے پر تمام درخواستگزار کامیاب قرار

سرکاری حج اسکیم کے تحت موصولہ درخواستوں میں غیر معمولی کمی، نتیجتاً تمام درخواست دہندگان کامیاب قرار دے دیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان حکومت پاکستان کی حج اسکیم کے لیے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع کے باوجود ہدف سے کم درخواستیں موصول ہوئی … Continue reading سرکاری حج اسکیم، ہدف پورا نہ ہو نے پر تمام درخواستگزار کامیاب قرار