عربی زبان: تہذیبوں کا سنگم، علم کا سرچشمہ

عربی زبان کا عالمی دن، جو ہر سال 18 دسمبر کو منایا جاتا ہے، ایک ایسے لسانی اور ثقافتی ورثے کی تکریم ہے جو صدیوں سے انسانی تہذیب کا حصہ رہا ہے۔ یہ دن ہمیں ایک ایسی زبان کی طرف متوجہ کرتا ہے جو علم، حکمت، روحانیت اور ادب کا منبع ہے۔ یہ صرف ایک … Continue reading عربی زبان: تہذیبوں کا سنگم، علم کا سرچشمہ