کیا پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل اضافے کا سلسلہ رک گیا اور تاریخ میں پہلی بار شدید مندی کا شکار ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ٹریڈنگ کے بعد مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار 790 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار 70 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جو گزشتہ … Continue reading کیا پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا؟