غیر قانونی ٹرالنگ نے سمندری حیات کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے  کے ساحلی علاقوں میں غیر قانونی ٹرالنگ نے سمندری حیات کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، یہی صورتحال رہی تو سمندری حیات معدوم ہوجائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں:بلوچستان میں بغاوت کے پیچھے صوبے کی پسماندگی نہیں، سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے ارکین … Continue reading غیر قانونی ٹرالنگ نے سمندری حیات کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، وزیراعلی بلوچستان