سعودی عرب میں ہونے والے ورلڈکپ میں سیالکوٹ کے بنے فٹ بالز استعمال ہوں گے: سفارتکار

سعودی عرب میں پاکستان کے پریس اتاشی ڈاکٹر نائف العتيبی نے کہا ہے کہ 2034 میں سعودی عرب میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں سیالکوٹ کے بنے فٹ بالز استعمال ہوں گے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ’وی نیوز‘ کی خبر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ سیالکوٹ شہر نے جہاں فکر … Continue reading سعودی عرب میں ہونے والے ورلڈکپ میں سیالکوٹ کے بنے فٹ بالز استعمال ہوں گے: سفارتکار