عوامی ایکشن کمیٹی کو بھارت فنڈنگ کررہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر کا الزام

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر بھارتی فنڈنگ کا الزام عائد کردیا۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت پیسے دے کر آزاد کشمیر میں انتشار پھیلا رہا ہے، دشمن کا اگلا ٹارگٹ ریاست میں دہشت گردی کرانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں عوامی ایکشن کمیٹی … Continue reading عوامی ایکشن کمیٹی کو بھارت فنڈنگ کررہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر کا الزام