کیلاش مذہبی تہوار چاؤموس، جہاں نئے سال کی پیش گوئی لومڑی کرتی ہے

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئیر چترال میں ہندو کش پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع کیلاش وادیوں میں مذہبی تہوار چاؤموس کا جشن ہے، جو ہر دسمبر کے دوسرے ہفتے سے شروع ہوتا ہے۔  چترال میں پاک افغان سرحد کے قریب کیلاش قبیلہ تین وادیوں بمبوریت، بریر اور رمبور میں آباد ہے۔ اس قبیلہ کی … Continue reading کیلاش مذہبی تہوار چاؤموس، جہاں نئے سال کی پیش گوئی لومڑی کرتی ہے