سال 2024، سپریم کورٹ میں کیا بدلا؟

سال 2024 سپریم کورٹ آف پاکستان کے لیے ایک بہت ہنگامہ خیز سال ثابت ہوا۔ سال کا آغاز 13 جنوری کو بلے کے نشان سے متعلق فیصلے سے ہوا جبکہ اختتام فوجی عدالتوں کو 9 مئی ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت سے ہوا۔ یہ فیصلہ 13 دسمبر کو سنایا گیا۔ اس سال 8 فروری … Continue reading سال 2024، سپریم کورٹ میں کیا بدلا؟