پاکستان اسٹاک ایکسچینج منفی رجحان کی زد میں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کرسمس کی تعطیل کے بعد کاروبار کا آغاز منفی رجحان کے ساتھ ہوا، آج صبح ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 210 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ایک اور نیا ریکارڈ، اسٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 15 ہزار کی حد عبور کر گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج منفی رجحان کی زد میں