فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے ہائی پروفائل پی ٹی آئی رہنما کون کون سے ہیں؟

پاکستان کی فوجی عدالتوں نے جمعرات کو مزید 60 پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں سنا دی ہیں۔ فوجی عدالتوں نے ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز کو 2 سے 10 سال تک قید کی سزائیں سنائیں۔ ان 60 … Continue reading فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے ہائی پروفائل پی ٹی آئی رہنما کون کون سے ہیں؟