بلوچستان میں بینظیر کسان کارڈ کا اجرا کردیا گیا

بلوچستان حکومت نے صوبے میں بینظیر کسان کارڈ کا اجرا کردیا ہے۔  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز نے بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کے مطابق بلوچستان میں عام آدمی کی بہتری اور اجتماعی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات جاری ہیں، صوبے کی … Continue reading بلوچستان میں بینظیر کسان کارڈ کا اجرا کردیا گیا