پنجاب کے دور افتادہ گاؤں سے تعلق رکھنے والی ویٹ لفٹر طالبہ کی کہانی

پنجاب کے شہر چشتیاں کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی اقرا جس نے ویٹ لفٹنگ میں سلور میڈل جیتا، انہوں نے نا صرف اسپورٹس کے میدان میں اپنا لوہا منوایا بلکہ تعلیم کے میدان میں بھی کامیابیاں سمیٹ رہی ہیں۔ اقرا دور دراز گاؤں سے موٹرسائیکل چلا کر یونیورسٹی جاتی ہیں، انہوں نے علاقے … Continue reading پنجاب کے دور افتادہ گاؤں سے تعلق رکھنے والی ویٹ لفٹر طالبہ کی کہانی