ملک کو بچانے کے لیے اب عمرانی معاہدے کی ضرورت ہے، نواب اسلم رئیسانی

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان  رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کے لیے اب ایک سماجی معاہدے کی ضرورت ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ لاپتا افراد کا ہے، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نواب اسلم رئیسانی نے … Continue reading ملک کو بچانے کے لیے اب عمرانی معاہدے کی ضرورت ہے، نواب اسلم رئیسانی