دعا ہے 2025 قوم کے لیے خوش قسمتی اور بے پناہ خوشیوں کا سال ہو، وزیراعظم شہباز شریف

سال نو کا آغاز ہوتے ہی پاکستان بھر میں آتش بازی کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا، اور لوگوں نے خوب جشن منایا، صدر مملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔