جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس بننے کے بعد سپریم کورٹ میں کیا بدلا؟

جسٹس یحییٰ آفریدی کے بطور چیف جسٹس اب تک کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے تو ان 2 ماہ کے قلیل عرصے میں آئینی بینچ کی تشکیل، سپریم کورٹ و ہائیکورٹ ججز تعیناتی رولز کی منظوری، عدالتی اصلاحات اور جیل اصلاحات پر کام کا آغاز سامنے آتا ہے۔ 7  نومبر کو وفاقی حکومت نے سپریم … Continue reading جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس بننے کے بعد سپریم کورٹ میں کیا بدلا؟