بلوچستان کابینہ نے کاربن مارکیٹس میں ٹریڈنگ کی پالیسی گائیڈ لائنز کی منظوری دیدی

بلوچستان کابینہ نے پالیسی گائیڈ لائنز فار ٹریڈنگ ان کاربن مارکیٹس کی منظوری دیدی ہے، جس کے تحت وفاقی سطح پر چاروں صوبوں کی نمائندگی کے ساتھ کاربن مارکیٹ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔ بلوچستان کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبائی کابینہ نے … Continue reading بلوچستان کابینہ نے کاربن مارکیٹس میں ٹریڈنگ کی پالیسی گائیڈ لائنز کی منظوری دیدی