بلوچستان میں عوام دہشتگردوں سے زیادہ کس کے ہاتھوں جان گنوا رہے ہیں؟

بلوچستان جہاں گزشتہ برس دہشتگردی کی لپیٹ میں رہا اور ایسے واقعات میں سال 2023 کی نسبت 17 فیصد اضافہ بھی ہوا وہیں صوبے نے قومی شاہراہوں پر ہونے والے ٹریفک حادثات کے حوالے سے بھی بدترین وقت دیکھا۔ سال 2024 کے دوران دہشتگردی کے مختلف واقعات میں 296 افراد لقمہ اجل بنے جبکہ قومی … Continue reading بلوچستان میں عوام دہشتگردوں سے زیادہ کس کے ہاتھوں جان گنوا رہے ہیں؟