کیا حج درخواستیں اب بھی جمع کرائی جاسکتی ہیں؟

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت موصولہ درخواستوں میں غیر معمولی کمی کے بعد گزشتہ ماہ تمام درخواست دہندگان کو کامیاب قرار دے دیا تھا۔ قبل ازیں، سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کی مدت میں مسلسل 3 بار توسیع کی گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، حج درخواستیں جمع … Continue reading کیا حج درخواستیں اب بھی جمع کرائی جاسکتی ہیں؟