شوہر کے چھوڑ جانے پر ایک ماں نے کیسے 3 بچوں کی باعزت کفالت شروع کی؟

شوہر کی جانب سے طلاق مل جانے کے بعد ثمینہ کے سامنے اپنے 3 بچوں کی کفالت کا مسئلہ درپیش ہوا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنے اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے ایک باعزت کام شروع کردیا۔ ثمینہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ایک اسپتال کے سامنے ٹھیلا لگا … Continue reading شوہر کے چھوڑ جانے پر ایک ماں نے کیسے 3 بچوں کی باعزت کفالت شروع کی؟