واخان کوریڈور پر پاکستان کے قبضے سے متعلق سوشل میڈیا خبریں مبالغہ آرائی ہیں، فخر کاکاخیل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ تناؤ بہت شدت اختیار کر گیا ہے۔ 21 دسمبر کو جنوبی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان نے 16 فوجی جوانوں کو شہید کیا جس کے بعد 24 دسمبر کی رات پاک فضائیہ نے افغان صوبے پکتیکا کے علاقے برمل میں فضائی حملے کیے جس میں بعض رپورٹس کے مطابق … Continue reading واخان کوریڈور پر پاکستان کے قبضے سے متعلق سوشل میڈیا خبریں مبالغہ آرائی ہیں، فخر کاکاخیل