وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی صوبہ حفر الباطن کے سابق گورنر کی ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے صوبہ حفر الباطن کے سابق گورنر شہزادہ منصور نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں وزیراعلیٰ مریم نواز اور شہزادہ مںصور کے درمیان پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بھی … Continue reading وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی صوبہ حفر الباطن کے سابق گورنر کی ملاقات