کیا عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات آگے بڑھ سکتے ہیں؟

حکومت اور پی ٹی آئی ماضی میں تو کبھی بھی ایک دوسرے کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار نہیں تھیں، مسلم لیگ ن کے رہنما کہتے تھے پی ٹی آئی نے سانحہ 9 مئی کیا، ملک میں فتنہ فساد کیا، یہ ایک سیاسی جماعت نہیں اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، جبکہ پی ٹی آئی رہنما … Continue reading کیا عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات آگے بڑھ سکتے ہیں؟